• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامزد وزیراعظم انوار الحق کا استعفیٰ منظور‘ سینیٹ کی نشست خالی قرار

اسلام آباد(ایجنسیاں)انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ سےاستعفیٰ منظور ‘ایوان بالا کی نشست 14 اگست سے خالی قرار ‘نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ پیر کو یہاں سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم نامزدگی کے بعد غیرجانبداری کے اپنے اصولی موقف کے تحت سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ ٰ دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید