• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیراعظم کی حلف کی تقریب‘ تمام کارروائی اردو میں ہوئی

اسلام آباد (صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی حلف برداری کی تقریب کی کاروائی مکمل طور پر اُردو میں ہوئی‘ تقریب ایوان صدر میں ہوئی‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم سے اُردومیں حلف لیا۔

 اس طرح یہ قومی تقریب جس میں پاکستان کی اعلی ترین قیادت شریک تھی،کی کاروائی مکمل طور پرقومی زبان اُردو میں ہوئی جو دوسروں کے لئے بھی یہ روشن مثال ہے ۔

اہم خبریں سے مزید