• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیراعظم کا شہباز شریف کے پرسنل اسٹاف کو ساتھ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) نگراں وزیراعظم نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے پرسنل اسٹاف کو ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ احد چیمہ کو نگراں سیٹ اپ میں باضابطہ اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔نگراں وزیراعظم نے چار افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ پرنسپل سیکرٹری،ملٹری سیکرٹری نگراں وزیر اعظم کی ٹیم کا حصہ ہیں،شہباز شریف کے پریس سیکرٹری اور کوآرڈینیٹر سیاسی امور بھی بدستور برقرار رہیں گے، سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی احد چیمہ بھی معاونت میں شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید