کراچی ( اسٹاف رپورٹر)عالمی فیڈریشن نےپاکستان کے جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کے خلاف مصر کا اعتراض مسترد کردیا،انہوں نے مصری کھلاڑی محمد ذکریا کو شکست دیکر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیتی تھی۔مصر اسکواش فیڈریشن نے حمزہ خان کی عمر پر اعتراض کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔