• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی: نیوی اور ماڑی پیٹرولیم کامیاب

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نیوی نے پولیس کو ہرادیا۔ ادھرپاکستان آرمی وائٹ کی ٹیم ماڑی پیٹرولیم کے خلاف12-0 سے شکست کھاگئی۔
اسپورٹس سے مزید