• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر ہائوس میں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبہ سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں ، صوبہ کے عوام کو سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے نگراں وزیر اعظم سے درخواست کی کہ شہر قائد کے انفرا اسٹرکچر کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اہم خبریں سے مزید