• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ: پاکستان تیسری فتح کے ساتھ فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر تیسری فتح اپنے نام کی۔پاکستان نے پول اسٹیج میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے براہ راست فائنل میں جگہ بنالی ۔ برمنگھم میں بدھ کو پاکستان نے 108 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں حاصل کرلیا ۔

اسپورٹس سے مزید