• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلے توشہ خانہ چور کو ریسٹ ہاؤس بھیجا، اس بار ہوٹل کیسا رہیگا؟ مریم نواز

لاہور(جنگ نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرکے کہا کہ جواب دینا پڑے گا یا دنیا سے منہ چھپا کر زندگی گزارنا پڑے گی۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے سخت سزائیں سنائی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید