• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی نئی کٹ تیار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ٹیم کی نئی کٹ تیار کرلی۔ کٹ کی رونمائی پیرکو لاہور میں ہوگی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت میں 5 اکتوبرسے شروع ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید