مانسہرہ(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان فرعون تھے، وہ تاحیات ملک حکمران اور بادشاہ رہنا چاہتا تھا، انکی کی کام کرنیکی نیت ہی نہیں تھی، وہ فرعون تھے، کہتا تھے کہ جسکا دل کرے چلا جائے مجھے کوئی فکر نہیں، خیبر پختونخوا میں حکومت صرف میری ذاتی کاوش سے بنی تھی۔