• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ کے نوجوان نے فلپائنی لڑکی سے ویڈیو کال پر نکاح کرلیا

لاڑکانہ (آئی این پی ) فیس بک کی دوستی شادی میں تبدیل ہوگئی، لاڑکانہ شہر کے رہائشی نوجوان نے فلپائنی لڑکی سے ویڈیو کال پر نکاح کرلیا۔ غازی عباس کالونی کے رہائشی اوشاق شیخ نے فلپائنی لڑکی میکونا سے ویڈیو کال پر نکاح کیا، نوجوان کی نکاح کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ سمیت دوستوں اور عزیزوں نے شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید