• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران بشریٰ بی بی مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ گزشتہ روز سول جج اسلام آباد قدرت اللہ کی عدالت میں کیس کی سماعت تھی تاہم فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید