• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) قومی احتساب بیورو نے 190ملین پاونڈ القادر ٹرسٹ اسکینڈل میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو آج طلب کر لیا ہے۔

نیب کی جانب سے جاری کال اپ نوٹس میں شیخ رشید احمد کو آج صبح نیب راولپنڈی کے دفتر میں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے

شیخ رشید احمد کو بطور گواہ طلب اور متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید