• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس عمرعطا بندیال کمزور جج ثابت ہوئے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال کیا عدالتی کارکردگی سے متعلق چیف جسٹس کا موقف درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ عام آدمی کیلئے نظام انصاف میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ میں تنہا کرنے کی کوشش کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کمزور جج ثابت ہوئے، جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بہت کنفیوژ رہے ہیں ۔

ریما عمر نے کہا کہ یہ بحث طلب بات ہے کہ عدالت نے خود کو کس حد تک آئینی و سیاسی سوالات میں الجھایا اور کس حد تک انہیں الجھایا گیا۔

اہم خبریں سے مزید