لندن (جنگ نیوز) سابق عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس پلیئر سائمونا ہالیپ کو چار سال کیلئے معطل کردیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹینس انٹگریٹی ایجنسی کے مطابق 2022کے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں وہ ڈرگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہی تھیں۔