• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفر کیس، عمران، شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد (این این آئی)خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سماعت کی۔انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔
اہم خبریں سے مزید