کوئٹہ (خ ن) ولی تنگی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی جس میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ اور دیگر سینئر عسکری حکام نے شرکت کی بعدازاں جسدخاکی کو ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا جہاں شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔