• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچھی میں قبائلی تصادم باعث تشویش،کوئٹہ بار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ نے کچھی میں قبائل کے درمیان تصادم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہےکہ تصادم میں دونوں فریقین کی جانب سے قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں تصادم کو روکنے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے مناسب کوشش نہیں کی گئی جبکہ قبائلی عمائدین کی بھی اس حوالےسے خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
کوئٹہ سے مزید