• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موچکو میں سیکیورٹی اداروں کا چھاپہ، چینی کی ایک لاکھ بوری برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع کیماڑی میں ڈپٹی کمشنر جنید خان کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر افس کے عملے نے پولیس اور رینجرز کے ہمراہ ذخیرہ اندرزوں کے خلاف کارروائی میں موچکو کے علاقہ میں واقع گودام سے ایک لاکھ بوری چینی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیادوسری کارروائی میں ایک ویئرھائوس میں ذخیرہ شدہ 40ہزار چینی کی بوریاں برامد کرکے سیل کردیں اور ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگریکس کے علاقے میں 2گوداموں میں ذخیرہ شدہ 50ہزار بوری چینی سیل کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید