اسلام آباد( نیو زرپورٹر) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اتوار کے روز اپنے 5روزہ دورہامریکہ کیلئے روانہ ہو گئے۔
نگران وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔