کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نے اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے امریکہ کے تین شہروں کی تصدیق کردی ہے۔ وینیوز میں ڈیلاس، فلوریڈا اور نیو یارک شامل ہیں، امریکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ویسٹ انڈیز کے ساتھ مشترکہ میزبان ہے۔