• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) جدہ میں مقیم سینئر صحافی شاہد نعیم کے بھائی عابد نعیم کا رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال ہوگیاوہ کافی عرصے سے بیمار اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کردی گئی۔چھوٹے بھائی مجاہد نعیم کے مطابق سوئم ہفتے کو مردوں کے لئے عالمگیر مسجد ماڈل کالونی جبکہ خواتین کےلئے ان کی رہائش گاہ A-52عالمگیر سوسائٹی ماڈل کالونی پر ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید