کراچی( اسٹاف رپورٹر )ناظم آباد تین نمبر میں مسلح ملزمان کار سوار شہری سے موبائل فون نقدی لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔