• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھنے کا حکم

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)گلگت بلتستان کی حکومت نے سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھنے کا حکم جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان حکومت نے انقلابی اقدام اٹھالیا، چیف سیکریٹری محی الدین وانی نے سرکاری گاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا جس کے تحت سرکاری گاڑیوں پر ’’یہ گاڑی جی بی کے ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے‘‘ لکھا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید