• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وصوبائی بجٹ میں کم سے کم 5فیصد حصہ تعلیم کیلئے مختص کیاجائے، وسیم حیدر

پشاور( وقائع نگار) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدر نے صوبائی شوریٰ اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی تعلیمی مہم "تعلیم سے ہی امید ہے روشن پاکستان کی "کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے 22نومبر کو پشاور میں صوبہ بھر کی تعلیمی اداروں کے طلبہ کےحقوق کے حوالے سے "حقوق طلبہ تحریک" کے تحت طلبہ کو جمع کرنے کا اعلان کیا۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ وسیم حیدر نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی وصوبائی بجٹ میں کم سے کم 5فیصد حصہ تعلیم کے لیے مختص کیاجائے۔
پشاور سے مزید