• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی چیمپئن کرکٹ ٹیم 40 لاکھ ڈالر کی حقدار ہوگی، انعامی رقم کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا ۔ مجموعی طور پر 10 ملین امریکی ڈالرز ٹیموں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ فاتح ٹیم کو 40 لاکھجبکہ رنر اپ ٹیم کو20 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔ سیمی فائنلز ہارنے والی ٹیمیں 8، 8 لاکھ ، ناک آؤٹ مرحلے میں نہ پہنچنے والی ہرٹیمایک، ایک لاکھ جبکہ گروپ مرحلے کے میچز جیتنے والی ٹیم 40 ہزار ڈالرز کی حقدار ہوگی ۔

اہم خبریں سے مزید