• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور چیمبر میں سیرت النبی ؐکانفرنس

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہورچیمبر آف کامرس میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور،سینئر نائب صدرظفر محمود چودھری، ،معروف سیرت سکالر ڈاکٹر طارق محمود شریف زادہ اوردیگرنے خطاب کیا جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کانفرنس میں شریک تھی۔ کاشف انور نے کہا کہ آپؐ نے انسانوں کو جینے کا ڈھنگ اور زندگی بسر کرنے کا سلیقہ دیا۔
لاہور سے مزید