• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کے باعث پشاور میں 70 سے 80 فیصد کاروبار متاثر

پشاور(آئی این پی ) مہنگائی اور غیر یقینی صورت حال نے خیبرپختونخوا میں کاروباری مراکز کو بھی شدید دھچکا پہنچا دیا۔پشاور میں 70 سے 80 فیصد کاروبار متاثر ہے۔ دکانداروں نے دکانیں تو کھولی ہیں مگر گاہک نہ ہونے کے برابر ہے۔ خیبر پختونخوا خصوصاً پشاور میں مہنگائی اور بڑھتے عدم تحفظ نے پشاور کے کارباری مراکز کی رونقیں بھی ماند کردیں۔