• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن میلاد النبیؐ، محفل مرتضیٰ میں جلسہ جمعرات کو ہوگا

کراچی(پ ر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی کشمیر روڈ میں جشن میلاد النبیﷺ اتحاد بین المسلمین کےجلسے کی پہلی نشست جمعرات 28ستمبر کو منعقد ہوگی ،مولانا اصغر درس ،مولانا غلام رضا روحانی، کریم امان اور شیخ حضیفہ نور الدین خطاب ،قاری وحید ظفر قاسمی ،کوثر علی اوردیگر نعت پیش ،درود و سلام شاہ زادہ حسین نور الدین رحمانی پیش کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید