• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے بغیر انتخابات سے متعلق وزیراعظم کا بیان غیرجمہوری‘ HRCP

اسلام آباد(آئی این پی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی)نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اورجیل میں بند دیگرپارٹی کارکنوں کے بغیر بھی منصفانہ انتخابات ممکن ہونے سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایچ آر سی پی نے انوار الحق کاکڑ کے بیان کو غیر جمہوری اور غلط فیصلے پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ عمران اور ان کی پارٹی کے رہنماں کے خلاف مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں اور انہیں جرم قرار دینا عدالت کا کام ہے۔

اہم خبریں سے مزید