• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں عمران خان کےخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیابلوچستان ہائی کورٹ نے حقائق اور قانون کیخلاف فیصلہ دیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے زمان پارک لاہور میں اداروں اور ملک کیخلاف تقریر کی ۔
اہم خبریں سے مزید