• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں گیسٹرو کے 38 مریض رپورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو سے متاثرہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ، نشتر ہسپتال میں ایمرجنسی میں 5 بچوں سمیت 38 مریض گیسٹرو سے متاثرہ لائے گئے جن کو علاج معالجہ کے بعد گھر بھیج دیا گیا ۔
ملتان سے مزید