• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کے واقعات پر دکھ ہوا، بلقیس مراد

پشاور (لیڈی رپورٹر)کب تک ہم غریب عوام یہ لاشیں اٹھاتے رہیں گے اور ہمارے حکمران صرف عیاشیاں کریں گے۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عنایت بیگم اور ناظمہ صوبہ خیبر پختونخوا بلقیس مراد نے ربیع الاول کے اس بابرکت مہینے میں اور خاص طور پر 12 ربیع الاول کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سیکورٹی ادارے آخر کیوں عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنے میں کیوں ناکام ثابت ہورہی ہیں۔
پشاور سے مزید