• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر طارق محمود کو پی آئی او کا اضافی چارج

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی حکومت نے انفار میشن گروپ کے گریڈ21کے افسر اور ایگز یکٹو ڈائریکٹر جنرل انفار میشن سروس اکیڈمی اسلام آ باد ڈاکٹر طارق محمودخان کو پر نسپل انفار میشن افسر( ایگز یکٹو ڈائریکٹر جنرل) پریس انفار میشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آ باد کے عہدے کا اضافی چارج دیدیا ہے اس سے قبل یہ چارج ایم ڈی اے پی پی محمد عاصم کھچی کے پاس تھاوزارت اطلاعات و نشریات نے باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،ڈاکٹر محمد طارق خان اس سے قبل وزارت اطلاعات و نشریات کے کئی اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں جن میں ایم ڈی اے پی پی، ڈی جی الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز اور ڈائریکٹر اے بی سی شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید