راولپنڈی ( اپنے رپورٹرسے)ضلع راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کنفرم مریضوںکی تعداد1332ہوگئی۔95متاثرہ افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ دس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر21ایف آئی آر درج ،دس چالان ،دوجگہوں کو سیل ،ایک لاکھ75ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔