• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ جلد گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ قرار دے گی

کوئٹہ (آن لائن)گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ ڈکلیئر کرنے کیلئے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اجلاس نے اصولی طور پر اتفاق کرلیا ، باقاعدہ منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ اتھارٹی اور آبادی کی تجویز پر گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ ڈکلیئر کرنے کیلئے اسلام آباد میں ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا۔
اہم خبریں سے مزید