• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت میچ، بھارتی کرکٹ بورڈ کا مزید 14 ہزار ٹکٹ فروخت کرنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈکپ کرکٹ میں14اکتوبر کو پاکستان اور بھارت میچ کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے مزید 14 ہزار ٹکٹ فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹکٹوں کی کی فروخت اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے آن لائن ہوگی۔

اسپورٹس سے مزید