• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے طاہر جاوید کو وزیر مملکت مقرر کردیا

اسلام آباد (صالح ظافر) محمد طاہر جاوید کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے طور پر وزیر مملکت کا درجہ دینے کے ساتھ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنی ٹیم میں تیسرا چہرہ لے آئے ہیں جن کی پی ٹی آئی کے سربراہ سے وابستگی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیراعظم کاکڑ اور وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے باپ پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر سینیٹ کی حیثیت سے پی ٹی آئی کے ساتھ کام کیا لیکن پی ٹی آئی حکومت کے چوتھے سال اس سے علیحدگی اختیار کر لی۔ طاہر جاوید سابق ڈونر اور پی ٹی آئی چیئرمین کے قریبی ساتھی تھے۔
اہم خبریں سے مزید