• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک چین دوستی کی لازوال مثال سی پیک منصوبے کو 10 سال مکمل

اسلام آباد (اے پی پی) پاک چین دوستی کی لازوال مثال سی پیک منصوبے کو 10دس سال مکمل ہوگئے۔ 2013میں پاک چین دوستی کو مزید بلندیوں پر لے جانے کے لئے سی پیک منصوبے کی بنیاد رکھی گئی، سال 2023میں سی پیک منصوبے کو ایک دہائی مکمل ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ نے اس سال سی پیک کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر تاریخی بی آر آئی (بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو) کا جائزہ لینے کے لیے ایک جامع دستاویز جاری کی ہے، بی آر آئی 21 ویں صدی کا ایک طویل المدتی، بین الاقوامی اور منظم منصوبہ ہے۔

اہم خبریں سے مزید