• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کو پاکستان پر نفسیاتی برتری حاصل، مائیکل وان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان پر نفسیاتی برتری حاصل رہی ہے، پاکستان ٹیم میں بہت ٹیلنٹ ہے ۔ وہ ٹیم کی طرح کھیلتے ہیں لیکن انہیں یہ یقین نہیں کہ وہ بھارت کو ہرا سکتے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر میچ کےسابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے ایک بار پھر بابراعظم اور ویرات کوہلی کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی اوسط بھارت کیخلاف محض 28 جبکہ کوہلی گرین شرٹس کے خلاف 55 کی اوسط رکھتے ہیں۔ بابراعظم پر بھارت کے خلاف میچ میں پرفارم کرنے کا دباؤ ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید