• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف کے جعلی بینک اکاؤنٹ کا انکشاف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نام پر مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹ کھلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ 2016 میں کھولے گئے اس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کا لین دین ہوا ہے۔ ذرائع کے مطا بق حکومت نے اس کی تحقیقات کیلئے پی ایچ ایف کو خط لکھ دیا اور تمام تر تفصیلات طلب کرلیں ،البتہ فیڈریشن نے تاحال خط کا جواب نہیں دیا۔ انکوائری کی صورت میں سابق اولمپئن اور اور بڑے بڑے ناموں کے گرد گھیرا تنگ ہونے کا امکان ہے۔

اسپورٹس سے مزید