• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) راولپنڈی میں قومی ہاکی چیمپئن شپ آرمی نے گلگت بلتستان کو13-0 ، بلوچستان بی نےاسلام آباد کو 2-1 ،واپڈا نے پولیس کو 1-5 اور کسٹم نے آزاد کشمیر کو 1-10 سے شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید