• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری،گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (جنگ رپورٹر ،خبر نگار) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری اور یوسف رضاگیلانی وغیرہ کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں سماعت بغیر کارروائی کے20 نومبر تک ملتوی کر دی۔
اہم خبریں سے مزید