• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اقدامات لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہے ہیں‘ وزیراعظم ٹروڈو

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈاکے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکا کہناہےکہ بھارتی اقدامات کینیڈاور بھارت میں مقیم لاکھوں لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا رہےہیں‘ان کا یہ بیان ہندوستان میں تعینات اپنے 41سفارت کاروں کو واپس بلانے کے بعدسامنے آیاہے جن کاسفارتی اسٹیٹس انڈیا نے یک طرفہ طورپر منسوخ کردیاتھا۔میڈیا سے گفتگو میں جسٹن ٹروڈوکاکہناتھاکہ یہ سب کچھ بنیادی سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید