• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا طاہر اشرفی ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) مو لا ناطاہر اشرفی کو ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم کانمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ و اسلامی ممالک میں مقیم پا کستانیوں کے امور تعینات کر دیا گیا ۔ طاہر اشرفی مشرقی وسطی اور اسلامی ممالک کے امور سے متعلق وزیراعظم کی معاونت کریں گے ۔
اہم خبریں سے مزید