• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 2105 تک جا پہنچی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ )ضلع راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد2105ہوگئی، 83متاثرہ افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر30ایف آئی آر ، تیرہ چالان، ایک جگہ کو سیل، 88 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید