• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور سیکریٹری وزیراعظم کو آج طلب کرلیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی )الیکشن کمیشن کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ انعام اللہ اور وزیراعظم کے سیکرٹری ڈاکٹر توقیرشاہ کو (آج) پیر کوذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23اکتوبر کو معاملے کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے ڈی سی شیخوپورہ وقار علی کے تبادلے کے احکامات دیئے تھے جن پر تاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید