• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کو سینے میں تکلیف، آر آئی سی میں چیک اپ کے بعد ڈسچارج

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وزیر شیخ رشید جن کو پیر کی رات سینےمیں تکلیف کی وجہ سےراولپنڈی انسیٹیویٹ آف کارڈیولوجی لایا گیا ،ان کا مکمل چیک آپ کرنے کے بعدابتائی طبی امدا دینے اور کچھ گھنٹے آبزرویشن میں رکھنے کے بعد ان کو گزشتہ صبح ڈسچارج کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید