کوئٹہ(پ ر)جمعیت بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولاناآغا سیدمحمودشاہ نے کہاہے کہ جماعت کے صوبائی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ 29اکتوبر کی طوفان اقصیٰ کانفرنس ریلوے ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ کی بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگی یہ فیصلہ لوگوں کی تعداد کومدنظررکھتے ہوئے مشاورت سے کیاگیا ہےاس لیے کانفرنس کیلئے کارکن ایوب اسٹیڈیم کی تشہیر یقینی بنائیں۔