• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی مولانا سے ملاقات متوقع پی ڈی ایم اجلاس کابھی امکان، اسد قیصر کے بیان سے جے یو آئی نالاں

اوکاڑہ(وارث حیدری)نواز شریف کی رواں ہفتے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات متوقع،اسد قیصر کے بیان سے جے یو آئی نالاں،ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ اسدقیصر اور علی محمد خان کی فضل الرحمٰن کے ساتھ ملاقات کے بعد ویڈیو اور تصاویر وائرل کرنے کے حوالے جے یو آئی سے شکوہ نے پی ٹی آئی کو ”ڈیفینسو“ لائن پر لا کھڑا کیا ہے جبکہ جے یوآئی ایگریسو پوزیشن پر پہنچ گئی ہے،اس ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف سے مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ رابطہ کیا گیا، رواں ہفتے میاں نواز شریف کی ان سے ملاقات ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید